ایلن بارڈرکی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

ایلن رابرٹ بارڈر (پیدائش:27 جولائی 1955ء کریمورن، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز، انھوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں سنچریاں بنائیں۔ بارڈر نے 156 ٹیسٹ میں 11,174 رنز بنائے اور ان میں سے 93 میں آسٹریلیا کی کپتانی کی[1] انھوں نے ٹیسٹ میں بطور کھلاڑی لگاتار شرکت 153 میچز کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ بارڈر کو وزڈن نے 1982ء میں اپنے پانچ سال کے بہترین کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا تھا[2] وہ سر ڈونلڈ بریڈمین کے بعد دوسرے آسٹریلوی کھلاڑی تھے جنھوں نے کرکٹ میں ان کی شراکت کے لیے آرڈر آف آسٹریلیا حاصل کیا اور وہ 55 ابتدائی شامل ہونے والوں میں سے ایک تھے[3] آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم کے طور پر یہ اعزاز ان کی اہمیت کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔

A white-skinned man signing on a cricket bat.
ایلن بارڈر آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ سنچریوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز

ترمیم

بارڈر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز دسمبر 1978ء میں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف کیا۔ ان کی پہلی سنچری تین ماہ بعد اسی مقام پر پاکستان کے خلاف بنی۔ بارڈر کی 27 ٹیسٹ سنچریاں 14 مختلف میدانوں پر بنائی گئیں۔ ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے باہر مقامات پر 14 سنچریاں بنائی گئیں۔ وہ اپنے روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف 8 سنچریاں بنا کر سب سے زیادہ کامیاب رہے بارڈر کا سب سے زیادہ اسکور 205 ان کی دو دگنی سنچریوں میں سے ایک ہے جو نیوزی لینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ اوول میں 1987ء میں بنائی گئی۔ 2012ء تک، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی فہرست میں مجموعی طور پر 13ویں نمبر پر ہیں۔

ایک روزہ کرکٹ کا ذکر

ترمیم

آیک روزہ کرکٹ میں، ایلن بارڈر نے اپنی پہلی سنچری 1980ء میں بھارت کے خلاف بنائی، جب انھوں نے ناٹ آؤٹ 105 رنز بنائے۔ اس کارکردگی نے آسٹریلیا کی جیت کو یقینی بنایا اور انھیں ’’مین آف دی میچ‘‘ قرار دیا گیا۔ بارڈر نے اپنے کیرئیر کے اختتام تک مزید دو سنچریاں اسکور کیں ان میں سے پہلی سنچری سری لنکا کے خلاف 118 اور آخری ویسٹ انڈیز کے خلاف 127 کے خلاف بنی، جو اس فارمیٹ میں ان کا سب سے بڑا اسکور بھی تھا۔

نشانات مطالب
* بدستور ناٹ آؤٹ
پلیئر آف دی میچ
گیندیں گیندیں سامنا کیا
بیٹنگ پوزیشن۔ بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن
اننگ میچ کی اننگز
اسٹرائیک ریٹ اننگز کے دوران میں اسٹرائیک ریٹ
میچ کی جگہ مقام: آسٹریلیا، بیرون یا نیوٹرل
تاریخ میچ شروع ہونے والا دن
شکست یہ میچ آسٹریلیا ہار گیا۔
فتح یہ میچ آسٹریلیا نے جیتا۔
ڈرا میچ کا نتیجہ (کرکٹ)

ٹیسٹ کرکٹ کی سنچریاں

ترمیم
ایلن بارڈر کی ٹیسٹ سنچریوں کی فہرست[4]
نمبر۔ اسکور مخالف پوزیشن۔ اننگز۔ ٹیسٹ بمقام میچ کی جگہ تاریخ نتیجہ
1 105   پاکستان 3 4 1/2 میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن اندرون ملک 10 مارچ 1979 شکست[5]
2 162   بھارت 3 1 1/6 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی بیرون ملک 11 ستمبر 1979 ڈرا[6]
3 115   انگلینڈ 3 3 1/3 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ اندرون ملک 14 دسمبر 1979 جیتا[7]
4 150*   پاکستان 6 1 3/3 قذافی اسٹیڈیم، لاہور بیرون ملک 18 مارچ 19801 ڈرا[8]
5 153   پاکستان 6 3 3/3 قذافی اسٹیڈیم، لاہور بیرون ملک 18 مارچ 19802 ڈرا[8]
6 124   بھارت 5 2 3/3 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 7 فروری 1981 شکست[9]
7 123*   انگلینڈ 5 4 5/6 اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر بیرون ملک 13 اگست 1981 شکست[10]
8 106*   انگلینڈ 5 1 6/6 اوول، لندن بیرون ملک 27 اگست 1981 ڈرا[11]
9 126   ویسٹ انڈیز 4 3 3/3 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ اندرون ملک 30 جنوری 1982 شکست[12]
10 118   پاکستان 5 2 2/5 گابا، برسبین اندرون ملک 25 نومبر 1983 ڈرا[13]
11 117*   پاکستان 5 1 3/5 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ اندرون ملک 9 دسمبر 1983 ڈرا[14]
12 100*   ویسٹ انڈیز 6 3 2/5 کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین بیرون ملک 16 مارچ 1984 ڈرا[15]
13 196 † ‡   انگلینڈ 4 2 2/6 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، لندن بیرون ملک 27 جون 1985 جیتا[16]
14 146* †   انگلینڈ 4 3 4/6 اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر بیرون ملک 1 اگست 1985 ڈرا[17]
15 152* †   نیوزی لینڈ 4 3 1/3 گابا، برسبین اندرون ملک 8 نومبر 1985 شکست[18]
16 163 † ‡   بھارت 3 3 2/3 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 26 دسمبر 1985 ڈرا[19]
17 140 † ‡   نیوزی لینڈ 4 1 2/3 لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ بیرون ملک 28 فروری 19861 ڈرا[20]
18 114* † ‡   نیوزی لینڈ 4 3 2/3 لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ بیرون ملک 28 فروری 19862 ڈرا[20]
19 106 †   بھارت 5 1 1/3 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی بیرون ملک 18 ستمبر 1986 ٹائی[21][N 1]
20 125 †   انگلینڈ 5 2 2/5 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ اندرون ملک 28 نومبر 1986 ڈرا[23]
21 100* †   انگلینڈ 4 3 3/5 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ اندرون ملک 12 دسمبر 1986 ڈرا[24]
22 205 † ‡   نیوزی لینڈ 4 2 2/3 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ اندرون ملک 11 دسمبر 1987 ڈرا[25]
23 113* † ‡   پاکستان 6 2 2/3 اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد بیرون ملک 23 ستمبر 1988 ڈرا[26]
24 106 † ‡   سری لنکا 6 1 3/3 ڈی سویسا اسٹیڈیم، موراتووا بیرون ملک 8 ستمبر 1992 ڈرا[27]
25 110 †   ویسٹ انڈیز 6 1 2/5 ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن اندرون ملک 26 دسمبر 1992 جیتا[28]
26 200* † ‡   انگلینڈ 5 2 4/6 ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز بیرون ملک 22 جولائی 1993 جیتا[29]
27 105 †   نیوزی لینڈ 5 1 3/3 گابا، برسبین اندرون ملک 3 دسمبر 1993 جیتا[30]

ایک روزہ کرکٹ کی سنچریاں

ترمیم
ایلن بارڈر کی ایک روزہ میچوں میں سنچریوں کی فہرست[31]
نمبر اسکور مخالف پوزیشن اننگز اسٹرائیک ریٹ مقام میچ کی جگہ تاریخ نتیجہ
1 &10000000000001051000000 105* ‡   بھارت 2 2 86.06 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 18 دسمبر 1980 جیتا[32]
2 &10000000000001181000000 118* † ‡   سری لنکا 4 1 134.09 ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ اندرون ملک 28 جنوری 1985 جیتا[33]
3 &10000000000001271000000 127* †   ویسٹ انڈیز 4 1 90.71 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی اندرون ملک 6 فروری 1985 جیتا[34]

حوالہ جات

ترمیم
  1. en:List of international cricket centuries by Allan Border#cite note-profile-2
  2. en:List of international cricket centuries by Allan Border#cite note-3
  3. en:List of international cricket centuries by Allan Border#cite note-7
  4. "Statistics / Statsguru / AR Border / Test centuries"۔ ESPNcricinfo۔ 10 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 
  5. "1st Test: Australia v Pakistan at Melbourne, Mar 10–15, 1979"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  6. "1st Test: India v Australia at Chennai, Sep 11–16, 1979"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  7. "1st Test: Australia v England at Perth, Dec 14–19, 1979"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  8. ^ ا ب "3rd Test: Pakistan v Australia at Lahore, Mar 18–23, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  9. "3rd Test: Australia v India at Melbourne, Feb 7–11, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  10. "5th Test: England v Australia at Manchester, Aug 13–17, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  11. "6th Test: England v Australia at The Oval, Aug 27 – Sep 1, 1981"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  12. "3rd Test: Australia v West Indies at Adelaide, Jan 30 – Feb 3, 1982"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  13. "2nd Test: Australia v Pakistan at Brisbane, Nov 25–29, 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  14. "3rd Test: Australia v Pakistan at Adelaide, Dec 9–13, 1983"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  15. "2nd Test: West Indies v Australia at Port of Spain, Mar 16–21, 1984"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  16. "2nd Test: England v Australia at Lord's, Jun 27 – Jul 2, 1985"۔ ESPNcricinfo۔ 21 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  17. "4th Test: England v Australia at Manchester, Aug 1–6, 1985"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  18. "1st Test: Australia v New Zealand at Brisbane, Nov 8–12, 1985"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  19. "2nd Test: Australia v India at Melbourne, Dec 26–30, 1985"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  20. ^ ا ب "2nd Test: New Zealand v Australia at Christchurch, Feb 28 – Mar 4, 1986"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  21. "1st Test: India v Australia at Chennai, Sep 18–22, 1986"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  22. "The second tied Test"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 
  23. "2nd Test: Australia v England at Perth, Nov 28 – Dec 3, 1986"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  24. "3rd Test: Australia v England at Adelaide, Dec 12–16, 1986"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  25. "2nd Test: Australia v New Zealand at Adelaide, Dec 11–15, 1987"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  26. "2nd Test: Pakistan v Australia at Faisalabad, Sep 23–28, 1988"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  27. "3rd Test: Sri Lanka v Australia at Moratuwa, Sep 8–13, 1992"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  28. "2nd Test: Australia v West Indies at Melbourne, Dec 26–30, 1992"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  29. "4th Test: England v Australia at Leeds, Jul 22–26, 1993"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  30. "3rd Test: Australia v New Zealand at Brisbane, Dec 3–7, 1993"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  31. "Statistics / Statsguru / AR Border / One-Day Internationals centuries"۔ ESPNcricinfo۔ 22 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2012 
  32. "6th Match: Australia v India at Sydney, Dec 18, 1980"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  33. "13th Match: Australia v Sri Lanka at Adelaide, Jan 28, 1985"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 
  34. "1st Final: Australia v West Indies at Sydney, Feb 6, 1985"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012 

بیرونی روابط

ترمیم