ایل جی آپٹیمس 7 (انگریزی: LG Optimus 7) جو LG-E900 کے نام سے بھی معروف ہے، ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ سلیٹ اسمارٹ فون ہے جو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو نومبر 2010ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔

ایل جی آپٹیمس 7
صانعایل جی الیکٹرونکس
سلسلہآپٹیمس
دستیاب بلحاظِ ملکنومبر 2010ء
Form factorسلیٹ اسمارٹ فون
ابعاد125 x 59.8 x 11.5 mm
وزن5.54 oz (159 g)
آپریٹنگ سسٹمWindows Phone 7.8
سی پی یوکوالکوم QSD8650 1GHz Scorpion (Snapdragon)
میموری16 جی بی
بیٹریLi-Ion 1500 mAh
انپٹMulti-touch ٹچ سکرین display
Dual مائیکروفون
3-axis ایکسلرومیٹر
Digital قطب نما
Proximity sensor
Ambient light sensor
ڈسپلے3.8-inch (diagonal) widescreen
480-by-800 WVGA ایل سی ڈی ٹی ایف ٹی ایل سی ڈی گنجائشدار ٹچ سکرین
عقبی کیمرا5 پکسل with autofocus
digital zoom
LED Flash
720p HD video recording
فرنٹ کیمراNone
کنیکٹی ویٹیQuad-band جی ایس ایم/جنرل پیکٹ ریڈیو سروس/اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
(850 900 1800 1900 ہرٹز)
Tri-band یو ایم ٹی ایس/HSDPA
(900 1900 2100 ہرٹز)
وائی-فائی (آئی ای ای ای 802.11 b/g/n)
بلوٹوتھ
DLNA
A-GPS
ایف ایم نشریات
حیثیتِ پیش رفتدستیاب
ٹسٹ موڈ
    1. 634#

خصوصیات ترمیم

حوالہ جات ترمیم