ایم وسویسوریا
ایم وسویسوریا (انگریزی: M. Visvesvaraya) سابقہ میسور ریاست کے دیوان اور غیر منقسم ہندوستان کے اولین سیول انجینئر رہے تھے۔
ایم وسویسوریا | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 ستمبر 1860ء [1][2] |
وفات | 14 اپریل 1962ء (102 سال) میسور |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انجینئرنگ کالج، پونے جامعہ مدراس بنگلور یونیورسٹی |
پیشہ | انجینئر ، سیاست دان [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ان کا یوم پیدائش انجینئروں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
انھوں نے اپنی حین حیات میں کئی یاد گار تعمیری کام کیے جن میں شہری ترقی کے کام کو خاص مقام حاصل ہے۔
انھوں نے سابقہ ریاست حیدرآباد میں بھی آبی وسائل کے بہتر نظم و نسق نیز ڈیاموں کی تعمیر اور شدید ضرورت کے پیش نظر آبی دروازوں کے کھولنے اور پانی کے اخراج کا بھی انتظام کیا ہے۔
ان کی سو ویں سال گرہ کے موقع پر آزاد بھارت ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو ان سے ملنے آئے تھے اور انھیں یاد گار گل پیش کیے۔
ان کی وفات کے بعد ایک مقبرہ بھی بنایا گیا جس کا انتظام ایک کمیٹی دیکھتی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 14 ستمبر 2020 — M. Visvesvaraya (1860 – 1962)
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2021 — Visvesvaraya Jayanti: All you need to know about Sir MV, the father of indian engineering
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/M._Visvesvaraya
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/106865560 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020