اینا سفوروا (پیدائش 11 جنوری 1949، ماسکو) ایک روسی مستشرق اور تنقید نگار ہیں۔ یہ دو زبانیں روسی اور اردو جانتی ہیں۔

اینا سفوروا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1949ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 نومبر 2023ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد
روس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد علم زبان میں ڈاکٹر نوک  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناقدِ فن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

سوانح ترمیم

سفوروا انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل سٹڈیز (سائنس کی روسی اکادمی) کے ایشیائی ادب کے شعبے کی سربراہ ہیں، انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اینڈ کلاسیکی کلچرز میں ہند اسلامی ثقافت کی (علوم انسانی کی روسی ریاستی جامعہ) میں پروفیسر ہیں، رکن بین الاقوامی فیکلٹی نیشنل کالج آف آرٹس (پاکستان)، بین الاقوامی فیکلٹی فیلو، مرکز برائے مطالعہ جنس و ثقافت (پاکستان)، فیلو رائل ایشیاٹک سوسائٹی (یوکے)۔

پیشہ ورانہ دلچسپی کے موضوعات میں جنوبی ایشیا کے قبل جدید ادب،برصغیر میں اسلام، تصوف اور بصری فنون شامل ہیں۔

پاکستانی ادب اور ثقافتی ورثہ کی تحقیق میں ان کی خدمات پر انھیں پاکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز ستارۂ امتیاز دیا گیا ہے۔

منتخب کام ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. review Christopher Shackle http://journals.cambridge.org/action/displayAbstract?aid=109809
  2. review Pritchett F. The Journal of Asian Studies. — 2001, vol. 60, No. 1.
  3. review Bruce Lawrence http://jis.oxfordjournals.org/cgi/pdf_extract/17/1/102
  4. review Karen Ruffel http://journals.cambridge.org/action/displayAbstract?aid=856884
  5. review Carl Ernst http://iri.iiu.edu.pk/index.php?page_id=27%7B%7Bdead[مردہ ربط] link|bot=InternetArchiveBot |fix-attempted=yes}}
  6. review Nile Green http://www.basas.org.uk/journal/issues/v20.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ basas.org.uk (Error: unknown archive URL)
  7. review Ron Geaves http://www.ingentaconnect.com/content/berg/mar/2006/00000002/00000001 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ingentaconnect.com (Error: unknown archive URL)
  8. review Khaled Ahmed http://tribune.com.pk/story/309348/anna-suvorovas-lahore-beloved-city/

بیرونی روابط ترمیم