اینڈروئیڈ

موبائل آپریٹنگ سسٹم
(اینڈروئڈ سے رجوع مکرر)

اینڈروئیڈانگریزی: Android) اسمارٹ فونز اور ڈیسکٹاپ کمپیوٹرز کے لیے لینکس پر مبنی ایک آپریٹنگ سسٹم ہے۔ یہ اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، گوگل اور دیگر متعدد تجارتی اِداروں کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔

اینڈروئیڈ
ڈویلپرگوگل، اوپن ہینڈسیٹ اتحاد، اینڈروئیڈ
زبان تحریرتزت، C, سی++, Java[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندانلینکس
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلآزاد مصدر
ابتدائی رلیز20 ستمبر 2008ء (2008ء-09-20)
تازہ ترین ریلیز5.1.1 (لالی پاپ)[2] / اپریل 21، 2015؛ 8 سال قبل (2015-04-21)
تازہ ترین پیش نظارہ6.0 "مارشمیلو" (ترقی دہندہ پیش منظر 3) / اگست 17، 2015؛ 8 سال قبل (2015-08-17)
مخزن
پیکج مینیجرگوگل پلے / APK
پلیٹ فارمARM, MIPS,[3] x86
کرنل قسمیک سنگی (نظر ثانی شدہ لینکس کرنل)
طے شدہ یوزر انٹرفیسگراف
لائسنساپاچی اجازہ 2.0
لینکس کرنل patches under جی این یو جی پی ایل v2[4]
رسمی ویب سائٹwww.android.com

تاریخ ترمیم

پہلا اینڈرائیڈ لوگو ٹائپ (2007–2014)
دوسرا اینڈرائیڈ لوگو ٹائپ(2014–2015)
تیسرا اینڈرائیڈ لوگو ٹائپ(2015–2019)
چوتھااینڈرائیڈ لوگو ٹائپ(2019–موجودہ)

اینڈروئیڈ انکارپوریٹڈ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں 2003ء میں قائم ہوئی جسے 2005ء میں گوگل نے خرید لیا-

2007ء میں اوپن ہینڈسیٹ اتحاد نامی تنظیم سامنے آئی جس میں متعدد تجارتی ادارے بروڈکام کارپوریشن، گوگل، ایچ ٹی سی، انٹیل، ایل جی، مارویل ٹیکنالوجی گروپ، موٹورولا، نویڈیا، کوالکوم، سیمسنگ الیکٹرانکس، سپرنٹ نیکسٹل، ٹی-موبائل اور ٹیکساس انسٹرومنٹس شامل تھے۔

نسخے ترمیم

 
عالمی اینڈروئیڈ نسخہ تقسیم دسمبر 2009ء کے بعد۔ بمطابق ستمبر 2015، اینڈروئیڈ 4.4 "کٹکیٹ KitKat" سب سے زیادہ مستعمل اینڈروئیڈ نسخہ ہے، جو 39.2% اینڈروئیڈ ڈیوائسز میں موجود ہے۔ دوسرے نمبر پر "جیلی بین Jelly Bean" کے مختلف نسخے ہیں (4.1–4.3.1)، جس کی حصہ داری 31.8% ہے۔ [5]

ہر اینڈروئیڈ نسخہ کو علاحدہ نام دیا جاتا ہے، یہ تمام نام مندرجہ ذیل ہیں۔

اطلاقی سافٹ ویئر کا انٹرفیس

نسخہ کا استعمال ترمیم

مندرجہ ذیل معلومات 4 ستمبر 2013ء کے مطابق ہیں۔

 
نسخہ کا استعمال - 4 ستمبر 2013ء
نسخہ کوڈ نام تاریخ اشاعت اے پی آئی درجہ تقسیم
5.1.x لالی پاپ مارچ 9, 2015 22 0.8%
5.0.0–5.0.2 نومبر 3, 2014 21 11.6%
4.4 کٹکیٹ 31 اکتوبر 2013 19 39.7%
4.3 جیلی بین 24 جولائی 2013 18 6.3%
4.2.x جیلی بین 13 نومبر 2012 17 19.8%
4.1.x جیلی بین 9 جولائی 2012 16 18.4%
4.0.3–4.0.4 آئس کریم سینڈوچ 16 دسمبر 2011 15 6.4%
3.2 ہنی کومب 15 جولائی 2011 13 7.4%
3.1 ہنی کومب 10مئی2011 12 0%
2.3.3–2.3.7 جنجربریڈ 9 فروری 2011 10 30.7%
2.3–2.3.2 جنجربریڈ 6 دسمبر 2010 9 0%
2.2 فرویو 20مئی 2010 8 0.4%
2.0–2.1 ایکلیر 26 اکتوبر 2009 7 0%
1.6 ڈونٹ 15 ستمبر 2009 4 0%
1.5 کپ کیک 30 اکتوبر2009 3 0%
1.1 اینڈروئیڈ 1.1 9 فروری 2009 2 0%
1.0 اینڈروئیڈ 1.0 23 ستمبر 2008 1 0%

عالمی منڈی میں اینڈروئیڈ کا حصہ ترمیم

IDC: سمارٹ فونز کی ترسیل (لاکھوں میں)
سہ ماہی اینڈروئیڈ آئی او ایس سمبئین بلیک بیری باڈا ونڈوز فون دیگر کل
2012 سہ ماہی1 89.9 35.1 10.4 9.7 3.5 3.3 0.4 152.3
2011 سہ ماہی4 83.4 36.3 18.3 12.8 3.8 2.4 0.8 157.8
2011 سہ ماہی3 67.7 16.3 17.3 11.3 3.9 1.4 0.1 118.1
2011 سہ ماہی2 49.9 20 18 12.2 3.3 2.4 0.5 106.5
2011 سہ ماہی1 36.7 18.6 26.4 13.8 3.2 2.6 0.3 101.6

حوالہ جات ترمیم

  1. "Android Code Analysis"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2012 
  2. "Binaries for Nexus Phones"۔ Google Developers۔ گوگل۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012 
  3. "MIPS gets sweet with Honeycomb"۔ Eetimes.com۔ 11 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012 
  4. "Licenses"۔ Android Open Source Project۔ Google۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2012 
  5. "Android Developers: Dashboards"۔ developer.android.com۔ 7 ستمبر 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2015