این اے-118 (لاہور-2)
(این اے۔124 (لاہور-2) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-118 (لاہور-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
حلقہ این اے-118 (لاہور-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Lahore City area of Lahore District |
ووٹر | 735,251 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-119 Lahore-II |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کے نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیممحمد حمزہ شہباز شریف نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2][3]
عام انتخابات، 2013ء
ترمیمحلقہ این اے۔119 لاہور-2 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[4]
حلقے کے ریٹرننگ افسر نے تاخیر سے نتائج لانے پر ایک پریزائڈنگ افسر کو گرفتار کرا دیا۔
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | ایڈمرل (ر) جاوید اقبال | پاکستان فلاح پارٹی |
2 | چوہدری امجد محمود | پاکستان مسلم لیگ (ج) |
3 | چوہدری محمد عثمان | آزاد |
4 | حافظ محمد زبیر | جمعیت علمائے اسلام (ف) |
5 | ڈاکٹر اعجاز الحق | آزاد |
6 | ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ | آزاد |
7 | عائشہ احد ملک | آزاد |
8 | محمد اعظم | قومی وطن پارٹی |
9 | محمد اقبال | آزاد |
10 | محمد حمزہ شہباز شریف | مسلم لیگ ن |
11 | محمد سعید انور | متحدہ قومی موومنٹ |
12 | محمد مدنی | پاکستان تحریک انصاف |
13 | محمد وارث | آزاد |
14 | ملک بشیر احمد نظامی | آزاد |
15 | ملک حامد محمود | آل پاکستان مسلم لیگ |
16 | ملک سہیل | پاکستان پیپلز پارٹی |
17 | وقار احمد | آزاد |
18 | وقار الزمان | آزاد |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے
ترمیمعام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-119"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Hamza Shahbaz Sharif, MNA"۔ Pakistanileaders.com.pk۔ 16 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2013
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013