حلقہ این اے۔182 (لیہ-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع لیہ کا دوسرا حلقہ ہے۔

NA-182 Layyah-II
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہLayyah Tehsil (partly) including Layyah city of Layyah District
ووٹر547,727 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-188 Layyah-II

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سید ثقلین بخاری اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-182"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم