این اے۔184 (ڈیرہ غازی خان-1)


حلقہ این اے۔184 (ڈیرہ غازی خان-1) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے.[2][3]

این اے۔184 (ڈیرہ غازی خان-1)
NA-184 Dera Ghazi Khan-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل ڈیرہ غازی خان (بیشتر حصہ)۔
ووٹر448,739 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔173 ڈیرہ غازی خان۔3 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

سردار محمد سیف الدین خان کھوسہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 57۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  4. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  5. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013