این اے-23 (مردان-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔26، پی ایف۔27 اور پی ایف۔28۔

این اے-23 (مردان-3)
NA-23 Mardan-III
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مردان کی تحصیل تخت بائی (جزوی) اور تحصیل مردان (جزوی)۔
ووٹر471,184 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔22 (مردان۔3)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 321,660
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
نوابزادہ عبدل قادر خان پاکستان پیپلز پارٹی
علی محمد خان پاکستان تحریک انصاف
نسیم محمد خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
مولانا نور الحق متحدہ قومی موومنٹ
یار بادشاہ آل پاکستان مسلم لیگ
سلطان محمد جماعت اسلامی
زردالی خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
محمد فاروق خان عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات، 2018ء ترمیم

عام انتخابات، 2024ء ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم