ایوان چہارم یا آئیون چہارم (انگریزی: Ivan IV Vasilyevich) ((روسی: Ива́н Васи́льевич)‏, نقل حرفی Ivan Vasilyevich) پہلا زار روس اور ایوان سوم کا پوتا اسے ایوان خشمناک یا ایوان دہشت ناک (انگریزی: Ivan the Terrible / Ivan the Fearsome) (روسی: audio speaker iconИва́н Гро́зный​ ) بھی کہتے ہیں۔ 1545ء میں چودہ سال کی عمر میں سریر آرائے سلطنت ہوا اور تمام تاتاری سرداروں کو مطیع کیا۔ 1560ء میں ملکہ کی وفات سے اس کے مزاج میں شقاوت غصہ اور چڑ چڑا پن پیدا ہو گیا تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں کسی بات پر طیش میں آکر اپنے بڑے لڑکے کو ہلاک کر دیا۔ جس سے اس کو بے پناہ محبت تھی۔ آخر اسی کے غم میں گھل گھل کر خود بھی اس دار فانی سے کوچ کر گیا۔

آئیون چہارم
(روسی میں: Іѡа́ннъ Васи́лїевичъ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Иван Васильевич ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 اگست 1530ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولومینسکوئے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مارچ 1584ء (54 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زہر  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ماسکووی روس (1533–)
روسی زار شاہی (1547–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ زَوَر[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اناستاسیا رومانوونا (فروری 1547–7 اگست 1560)[6]
ماریا تیمریوکوونا (21 اگست 1561–1 ستمبر 1569)[6]
مارفا سوباکینا (28 اکتوبر 1571–13 نومبر 1571)[6]
آنا کولتووسکایا (29 اپریل 1572–1575)[7][8][9][10][6]
ماریا دولگوروکایا (1577–1577)
آنا واسیلچیکووا (1575–1576)[6]
واسیلیسا میلینتئیوا (1576–1577)[6]
ماریا ناگایا (6 ستمبر 1580–18 مارچ 1584)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد واسیلی سوم روسی[11]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ الینا گلینسکایا[11]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان روریک خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8 — اقتباس: род. 25 августа 1530 г.
  2. عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — اقتباس: род. 25 авг. 1530 г.
  3. عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8 — اقتباس: Во время этих переговоров с Боусом Иоанн внезапно скончался, 18 марта 1584 г.
  4. عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11 — اقتباس: 18 мрт. 1584 г. И. внезапно скончался.
  5. Иоанн Грозный и его душевное состояние
  6. Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2021 — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
  7. Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia — عنوان : Колтовская, Анна Ивановна — جلد: XVa
  8. Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia — عنوان : Анна Алексеевна
  9. Ivan IV 'the Terrible', Tsar of Russia — عنوان : Анна Алексеевна — جلد: 2
  10. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p11488.htm#i114875 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  11. ^ ا ب عنوان : Иоанн IV Васильевич Грозный — جلد: 8