ایوشمان کھرانہ
ایوشمان کھرانہ نے سال 2017 اور 2018 میں یکے بعد دیگرے چار کامیاب فلموں میں کام کیا۔
- بریلی کی برفی
- شبھ منگل ساؤدھان
- اندھا دھن
- بدھائی ہو
ایوشمان کھرانہ | |
---|---|
(پنجابی میں: ਆਯੂਸ਼ਮਾਨ ਖੁਰਾਨਾ) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1984ء (41 سال)[1][2][3][4] چندی گڑھ [5] |
شہریت | ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈی اے وی کالج، چندی گڑھ |
پیشہ | فلم اداکار [7]، گلو کار ، وی-جے ، ٹیلی ویژن میزبان [7]، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | ہندی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
کارہائے نمایاں | وکی ڈونر ، دم لگا کے ہیشا ، اندھادھن [8]، بیوقوفیاں [9]، ڈریم گرل (2019ء فلم) [10] |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار (2013) اپسرا اعزاز برائے بہترین نیا مرد اداکار (برائے:وکی ڈونر ) (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار (برائے:وکی ڈونر ) (2013) فلم فیئر اعزاز |
|
نامزدگیاں | |
اپسرا اعزاز برائے بہترین نیا مرد اداکار (2013) ایفا اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین غنائی شاعر (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نیا اداکار (2013) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار (2013) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سال 2019 میں ڈریم گرل کی شوٹنگ مکمل ہو رہی ہے جس میں اس کا کردار تین مختلف انداز کی بولیاں ھندی ، ھریانوی اور متھورا کی خاص برج بھاشا بولتا ہے۔ ایوشمان اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتا ہے۔
- ↑ http://cn.ieonline.microsoft.com/knows/Ayushmann%20Khurrana
- ↑ http://www.hindustantimes.com/bollywood/ayushmann-khurrana-turns-32-likes-to-keep-his-birthdays-simple/story-ZHp3Q7LGxhfbtbPouqVPxL.html
- ↑ بنام: Ayushmann Khurrana — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/83579
- ↑ https://failurebeforesuccess.com/ayushman-khurrana/
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/topic/Ayushmann-Khurrana-interview
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/news/My-brother-is-more-like-Vicky-Ayushmann-Khurrana/articleshow/14384641.cms?
- ↑ http://zeenews.india.com/entertainment/celebrity/ayushmann-khurrana-wants-to-play-real-characters-not-hero-types_126818.html
- ↑ https://theworldofmovies.com/andhadhun-movie-review/
- ↑ https://theworldofmovies.com/bewakoofiyaan-review/
- ↑ https://theworldofmovies.com/dream-girl-2019-movie-review/