ایٹمی طاقت
اس مضمون یا قطعے کو نویاتی توانائی میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ایٹمی طاقت ایک ایسے ملک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو اور کسی بھی ناگہانی صورت میں اس اسلحے کے استعمال کے قابل ہو۔ رویتی ہتھیاروں کے بروعکس ایٹمی ہتھیاربہت زیادہ تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کسی اوسط آبادی کے شہر پر گرائے گئے ایٹم بم کی وجہ سے لاکھوں انسان جاں بحق اور متاثر ہو سکتے ہیں۔

ایٹمی ممالک
ترمیمذیل میں وہ تمام ممالک شامل ہے جو جہ نیوکلئیر اسلحے کے کامیاب تجربات کر چکے ہیں۔
اس کے علاوہ اسرائیل کے اگرچہ باضابطہ طور پر ایٹمی طاقت ہونے کا اعلان نہیں کیا، بہت سے ماہرین کے مطابق یہ بھی ایک ایٹمی طاقت ہے۔