ایپلاچا (Appalachia) (تلفظ: /ˌæpəˈlæə/ یا /ˌæpəˈlə/) مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک ثقافتی خطہ ہے جو نیویارک سے الاباما، مسیسپی اور جارجیا تک پھیلا ہوا ہے۔[1] ریاست ہائے متحدہ کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق خطے میں تقریبا 25 ملین افراد آباد ہیں۔ اس خطے کے بڑے شہروں میں پٹسبرگ، پنسلوانیا؛ چارلسٹن, مغربی ورجینیا؛ ناکسویل، ٹینیسی؛ چٹانوگا، ٹینیسی؛ برمنگھم، الاباما؛ ہنٹسویل، الاباما اور ایشویل، شمالی کیرولائنا شامل ہیں۔[2]

ایپلاچا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Appalachian Region"۔ Appalachian Regional Commission۔ December 2, 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 27, 2008 
  2. "Census Population Change, 2000–2010"۔ Appalachian Regional Commission۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 9, 2013 

بیرونی روابط ترمیم

38°48′N 81°00′W / 38.80°N 81.00°W / 38.80; -81.00