ایکتا بھشت ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1][2] وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز اور سلو لیفٹ آرم آرتھوڈاکس گیند باز ہیں۔[3][4] وہ اتراکھنڈ بھارتی ریاست کی پہلی خاتون بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بھارتی کی پہلی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے بھارتی کی طرف سے خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ میں ہیٹ ٹرک کی ہے۔[5]

ایکتا بھشت
ذاتی معلومات
مکمل نامایکتا بھشت
پیدائش (1986-02-08) 8 فروری 1986 (عمر 38 برس)
الموڑا، اتراکھنڈ، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 73)13 اگست 2014  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 97)2 جولائی 2011  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ1 نومبر 2019  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 24)23 جون 2011  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی209 مارچ 2019  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012–تاحالریلویز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹی20
میچ 1 61 42
رنز بنائے 0 169 40
بیٹنگ اوسط 8.45 5.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0ناٹ آؤٹ 18ناٹ آؤٹ 15
گیندیں کرائیں 228 3,291 883
وکٹیں 3 96 53
بولنگ اوسط 14.66 21.07 14.71
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/33 5/8 4/21
کیچ/سٹمپ 0/– 16/- 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 18 جنوری 2020

کیریئر ترمیم

ایکتا بھشت نے واحد ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 73) 13 اگست 2014ء کو انگلینڈ سے کھیلا اور جب کہ 2011ء میں ایکتا بھشت نے پہلا ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ میچ (کیپ نمبر 97) 2 جولائی 2011ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 1 نومبر 2019ء کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا، اب تک وہ کل 61 ایک روزہ میچ کھیل چکی ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جب کہ وہ بات تک 42 ٹی 20 میچ بھی کھیل چکی ہیں۔ 23 جون 2011ء کو آسٹریلیا آخری ٹی20 9 مارچ 2019ء انگلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔[6]

  1. "ایکتا بھشت Profile"۔ ESPNcricinfo Portal 
  2. "ایکتا بھشت Player Profile and Career [sic] Details"۔ Divya Bhaskar Portal۔ 22 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2013 
  3. "Women's World Cup 2013 Teams and Players"۔ NDTV Sports Portal۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  4. "Ekta, Harmanpreet guide India to victory over Bangla eves"۔ Zee News Portal۔ 8 اپریل 2013 
  5. "Hat-trick heroes: First to take a T20I hat-trick from each team"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2020 
  6. "ایکتا بھشت"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط ترمیم