شمالی ہند کی صوبہ اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا علاقائی مرکز جو جنوبی ہند کی ریاست کیرلا میں واقع ہے۔

پس منظر ترمیم

بھارت کی سابق صدر جمہوریہ پرتیبھا پاٹل نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو 2010ء میں دو مراکز قائم کرنے کی اجازت دی۔ یہ کیرلا کا پسماندہ ضلع ملاپورم اور مغربی بنگال میں مرشدآباد تھے۔ 2011ء میں اس مرکز میں کلاسس کا آغاز ہوا۔ اس تعمیر کے لیے زمین، بنیادی ڈھانچہ (سڑک، بجلی کا کنکشن اور پانی کی سربراہی) اورمزید تین کرائے پر حاصل عمارتوں کو کیرلا حکومت نے بغیر کسی معاوضے کے فراہم کر چکی ہے۔<ref>علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ویب گاہ پر اس مرکز کا خصوصی صفحہ</ref اس جامعہ کا تیسرا علاقئی مرکز بھی ہے جو صوبہ بہار کے کشن گنج میں واقع ہے۔

حوالہ جات ترمیم

خارجی روابط ترمیم