اے جی بیابانی کا اصل نام عبد الغنی ہے آپ چترال کے تورکھو، اجنو سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان کے نوجوان شاعر ہیں۔ اے جی بیابانی ضلع چترال کی تحصیل تورکھو میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بی اے تک تعلیم پائی اور کھوار اکیڈمی میں سیکریٹری جنرل کے عہدے فایز رہے۔ اردو اور کھوار میں لکھتے ہیں۔ چترال کے اخبارات چترال وژن، چترال نیوز، چترال ٹوڈے اور ہندوکش میں بھی لکھتے ہیں -

اے جی بیابانی
عبد الغنی
عبد الغنی
ادیب
پیدائشی نامعبد الغنی
قلمی نامبیابانی
تخلصبیابانی
ولادتچترال پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ