اے پلس انٹرٹینمینٹ
'اے پلس انٹرٹینمینٹ' ایک پاکستانی تفریحی چینل ہے - اس کے چیئرمین عبد الجبار ہیں -[1] اے پلس نے بھارتی چینل لائف اوکے سے معاہدہ کیا ہوا ہے جس کے تحت وہ لائف اوکے کے پروگراموں کو پاکستان میں نشر کرتا ہے -
پروگرام
ترمیمڈرامے
ترمیم- جانم
- چپکے سے باہر آجائے
- اک بوند عشق
- گستاخ دل
- تمہاری پاکھی
- لاگی تجھ سے لگن
- آہٹ
- کنیز
- خوف بیگِنز... رِنگا رِنگا روزِز
- آگان (مکرر)
- دھیرے سے (مکرر)
- کوئلہ ہو گئی میں (مکرر)
دیگر پروگرام
ترمیم- میری صبح حسین ہے
آئندہ
ترمیمسابقہ
ترمیم- عون زارا
- جانے کیا بات ہوئی
- چھل
- ویرانیاں
- سچا سائیں
- برف
- ہماری ساس لِیلا
- مراسم
- شہرِ اجنبی
- امید
- ڈی آئی ڈی
- اٹھکیلیاں
- گوہرِ نایاب
- لوّ لائف اور لاہور
- ایسا کیوں
- بیچارے تو احساس ہوا
- بھاٹی چوک
- ڈرے ڈرے نینا
- میری محبت اور تم
- لکی گرم حمام
- پپو دی گریٹ
- گھر کی بات ہے
- ٹین پٹی
- مارننگ ود ساحر
- کنٹری لوّ
- سرتاج
- ہاں قبول ہے
- ٹیون ہو جاؤ
- میرا پیار
- شادیانے
- ٹابو
- خوار اِن لا
- خدا گواہ
- ایک یاد ہے
- نیل پالش
- کہہ دو نا
- رب سے سوہنا عشق
- کٹی پتنگ
- اگر تم نہ ہوتے
- ویٹ سپر ماڈل
- لاکھوں کا سچ
- دھیرے سے
- صبح کی فضا
- وِد بیگم
- آنکھ سلامت اندھے لوگ
- ای نیوز
- کھیلتی ہے زندگج آنکھ مچولی
- داب
- ایک کمی سی ہے
- انہونیوں کا اندھیرا
- میں مر گئی
- دیپ
- مٹھی میں چاند
- گھائل
- ایسا کیوں
- کوئی آنے کو ہے
- رنجِ آشنائی
- تھوڑا ہے بس تھوڑے کی ضرورت ہے
- کمالِ ضبط
- پیا توری یاد
- نرگس این ناٹی
- رنگ رنگیلے
- ہوئے بیگانے کیوں
- البیلی صوفیہ
- پھیکی ٹھیک کہتا ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "دیکھیے اے پلس کی لائیو نشریات انٹرنیٹ پر بالکل مفت"۔ livetvstreamingfree.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21نومبر 2013ء
بیرونی روابط
ترمیم- اے پلس انٹرٹینمنٹ کی رسمی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ a-plus.tv (Error: unknown archive URL)