توراتی عبرانی (انگریزی: Biblical Hebrew؛ عبرانی: עִבְרִית מִקְרָאִית‎‎ Ivrit Miqra'it یا לְשׁוֹן הַמִּקְרָא Leshon ha-Miqra) جسے کلاسیکی عبرانی (انگریزی: Classical Hebrew) بھی کہا جاتا ہے، قدیم عبرانی کی ایک قسم کنعانی سامی زبان ہے جو دریائے اردن کے مغربی اور بحیرہ روم کے مشرقی علاقہ میں آباد بنی اسرائیل کے علاقے میں بولی جاتی تھی۔

توراتی عبرانی
Biblical Hebrew
Classical Hebrew
שְֹפַת כְּנַעַן ,יְהוּדִית ,(לָשׁוֹן) עִבְרִית ,לְשׁוֹן הַקֹּדֶשׁ
خطہمملکت اسرائیل
مملکت یہوداہ
مملکت اسرائیل
حشمونی سلطنت
Global (as a لسان القدس for Judaism)
عہدattested from the 10th century BCE; developed into مشنائی عبرانی after the Jewish–Roman wars in the first century CE
Proto-Canaanite / Phoenician alphabet
قدیم نویسی-عبرانی حروف تہجی
عبرانی حروف تہجی
Samaritan alphabet
رموزِ زبان
آیزو 639-3Either:
hbo
smp – سامری عبرانی
hbo
 smp
گلوٹولاگanci1244  Ancient Hebrew
sama1313  Samaritan
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم