باب الخلیل
(باب داؤد سے رجوع مکرر)
باب الخلیل یا باب یافا یا باب داؤد (انگریزی: Jaffa Gate، عبرانی: שער יפו، Sha'ar Yafo; عربی: باب الخليل ("Hebron Gate") / باب محراب داود / باب داود) قدیم یروشلم کے سات کھلے دروازوں میں سے ایک ہے۔
باب الخلیل Jaffa Gate | |
---|---|
باب الخلیل | |
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔ قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات |
اسماء ترمیم
باب یافا اور شارع یافا دونوں قدیم بندرگاہ یافا کے نام پر ہیں۔ یافا وہ بندرگاہ ہے جہاں یونس/یوناہ نے اپنے بحری سفر پر روانہ ہوئے، [1] اور زائرین مقدس شہر کے لیے اس بندرگاہ پر اترتے تھے۔
عربی نام باب الخلیل ابراہیم سے منسوب ہے جو فلسطین کے شہر الخلیل میں مدفون ہیں۔
تصاویر ترمیم
-
باب الخلیل، 1891
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل
-
باب الخلیل