باب مکہ (عربی: بوابة مكة; انگریزی: Gate of Mecca, Mecca Gate or Makkah Gate) جسے باب قرآن (عربی: بوابة القرآن; انگریزی: Qur'an Gate) بھی کہا جاتا ہے ایک محرابی گزرگاہ یادگار ہے جو جدہ مکہ ہائی وے پر مکہ شروع ہونے سے قبل بنائی گئی ہے۔

بوابة مكة
Bawwābāt Makka
باب مکہ is located in سعودی عرب
باب مکہ
متناسقات21°21′44.5″N 39°40′0.2″E / 21.362361°N 39.666722°E / 21.362361; 39.666722متناسقات: 21°21′44.5″N 39°40′0.2″E / 21.362361°N 39.666722°E / 21.362361; 39.666722
مقامجدہ مکہ ہائی وے; مکہ، المکہ علاقہ، سعودی عرب
نمونہ سازضیا عزیز ضیا (ڈیزائنر)
سمیر العبد (معمار)
قسمشاہراہ محراب گزرگاہ
موادمضبوط کنکریٹ
لمبائی135–152 میٹر (443–499 فٹ)
چوڑائی26–48 میٹر (85–157 فٹ)
اونچائیعمارت اور متعلقات: 3 میٹر (10 فٹ)
پر: 3–23 میٹر (10–75 فٹ)
کتاب: 23–31 میٹر (75–102 فٹ)
تاریخ آغاز1979؛ 45 برس قبل (1979)
انتسابقرآن، محمد بن عبد اللہ
ویب سائٹwww.bawabat-makkah.com
Bawabat Makkah Co. is wholly owned by
Al-Balad al-Ameen Company.

بیرونی روابط ترمیم