بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

بارانی انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

بارانی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں اپنی مدد آپ کے تحت ریسورس آرگنائزیشن اینڈ سافٹ ویئر اورپیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی[1] کے باہمی اشتراک سے قائم ہوئی۔ بارانی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی عمیر پلازہ، سکستھ روڈ، سیٹلائیٹ ٹاون،راولپنڈی[2] میں واقع ہے۔

بارانی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
ڈائیرکٹرڈاکڑ محمد جمیل سوار
قائم1998
قسمپرائیویٹ
طلبہ کی تعداد1600+
شہرراولپنڈی
ملکپاکستان پاکستان کا پرچم

تدریسی پروگرام

ترمیم
  • بیچلر آف کمپیوٹر سائنس
  • بیچلر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
  • ماسٹر آف کمپیوٹر سائنس
  • ماسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

کامیابیاں

ترمیم

سیف گیمز میں شمولیت بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے باعث عزت و افتخار ہے۔

  • 2013ء محمد علی جناح یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ایکسائیٹ کپ میں بارانی انسٹیٹیؤٹ کے طالب علموں نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
  • 2014ء میں فاسٹ میں منعقد کمپیوٹر سائنس کوئز مقابلے، منعقدہ نیسکون فاسٹ میں بارانی انسٹی ٹیوٹ کے ہونہار طالب علموں نے، موبائل ایپلیکیشن ڈویلپمینٹ میں پہلی جبکہ کمپیوٹر سائنس کوئزمقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
  • بارانی انسٹی ٹیوٹ کے طالب علموں نے لوکیشن کویسٹ سپیس ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ 2014ء میں پہلی پوزیشن حاصل کی[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PMAS-Arid Agriculture University Rawalpindi"۔ 22 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014 
  2. Google Maps
  3. Barani Institute of Information Technology