بارہ بٹی اسٹیڈیم

بارہ بٹی اسٹیڈیم

بارہ بٹی اسٹیڈیم (Barabati Stadium) کٹک، اوڈیشا میں ایک اسپورٹس اسٹیڈیم ہے۔

بارہ بٹی اسٹیڈیم
Barabati Stadium
بارہ بٹی اسٹیڈیم، کٹک
میدان کی معلومات
مقاماسٹیڈیم روڈ، کٹک، اوڈیشا
جغرافیائی متناسق نظام20°28′52″N 85°52′7″E / 20.48111°N 85.86861°E / 20.48111; 85.86861
تاسیس1958
گنجائش45,000[1]
ملکیتاڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلاڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفاڈیشہ کرکٹ ٹیم (1958-تاحال)
اوڈیشا فٹ بال ٹیم (1958-تاحال)
دکن چارجرز (2010-2012)
کنگز ایلیون پنجاب (2014)
کولکاتا نائٹ رائیڈرز (2014)
اینڈ نیم
کارپوریٹ باکس اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ4–7 جنوری 1987:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ8–12 نومبر 1995:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ27 جنوری 1982:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ19 جنوری 2017:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
واحد ٹی205 اکتوبر 2015:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
بمطابق 19 جنوری 2017
ماخذ: http://www.cricinfo.com/india/content/ground/58027.html Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Barabati Stadium"۔ World of Stadiums۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016