بارہ میل

تحصیل کبیروالا میں جھنگ روڈ پر واقع ہے

بارہ میل ایک قدیمی چھوٹا سا شہر ہے یہاں مخلتف زبانوں کے لوگ بستے ہیں جن میں اردو،پنجابی،رانگڑی،جانگلی وغیرہ شامل ہے

تاہم سرائیکی زبان یہاں استعمال نہیں کی جاتی زیر زمین میٹھا پانی ہے ایک بڑی نہر بھی یہاں سے گذر رہی ہے اور یہ علاقہ زرخیزی میں مشہور ہے یہاں چاول گنا کپاس وغیرہ کاشت کیا جاتا ہے

پریس کلب بارہ میل رجسٹرڈ یہاں کی مشہور صحافتی پلیس ہے