باگڑی زبان (انگریزی: Bagri language) جسے کئی مرتبہ راجستھانی زبان، پنجابی زبان اور ہریانوی زبان میں پل لہجہ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے بعلنے والے اندازً 20 لاکھ ہیں جن میں زیادہ تر بھارت، جبکہ کچھ ضلع بہاولپور اور ضلع بہاولنگر پنجاب، پاکستان میں بھی پائے جاتے ہیں۔

باگڑی زبان
बागड़ी
مقامی راجستھان، ہریانہ اور پنجاب، بھارت (بشمول ضلع بہاولپور اور ضلع بہاولنگر، پاکستان)
نسلیتباگڑی
مقامی متکلمین
1,890,815 (2011 مردم شماری)
مردم شماری کے نتائج ہندی بولنے والوں کے ساتھ ملے جلے ہیں
دیوناگری
رسمی حیثیت
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-3bgq
گلوٹولاگbagr1243[1]
پٹیالہ, پنجاب، بھارت میں ایک باگڑی زبان بولنے والا

نگار خانہترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Bagri reference =". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری. 

بیرونی روابطترميم