بحیرہ روم کارپاسیا یونیورسٹی

بحیرہ روم کارپاسیا یونیورسٹی یا جامعہ بحیرہ روم کارپاسیا (انگریزی: University of Mediterranean Karpasia) (ترکی زبان: Akdeniz Karpaz Üniversitesi) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک نجی جامعہ ہے۔

بحیرہ روم کارپاسیا یونیورسٹی
Akdeniz Karpaz Üniversitesi
قسمنجی جامعہ
قیام2012
ریکٹرپروفیسر ڈاکٹر علی شین (بانی ریکٹر)
مقامشمالی نیکوسیا،  ترک جمہوریہ شمالی قبرص
ویب سائٹwww.akun.edu.tr

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم