بحیرہ لیبیا
بحیرہ
بحیرہ لیبیا (Libyan Sea) (یونانی Λιβυκόν πέλαγος، لاطینی Libycum Mare) بحیرہ روم کا ایک حصہ ہے۔[1]
بحیرہ لیبیا کے مشرق میں بحیرہ الشرق، شمال میں بحیرہ ایونی اور مغرب میں آبنائے صقلیہ واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ George Ripley and Charles Anderson Dana, The New American Cyclopaedia: A Popular Dictionary of General Knowledge, 1861, D. Appleton and Co.