بحیرہ گرین لینڈ
بحیرہ
بحیرہ گرین لینڈ (Greenland Sea) گرین لینڈ کے مغرب میں ایک جسم آب ہے۔ اس کے مشرق میں سوالبارد کے مجموعہ الجزائر، شمال میں آبنائے فرام اور بحر منجمد شمالی ہیں۔[3] کئی مرتبہ اسے بحر اوقیانوس کا حصہ بھی مانا جاتا ہے۔
بحیرہ گرین لینڈ Greenland Sea | |
---|---|
طاس ممالک | گرین لینڈ, آئس لینڈ, ناروے |
سطحی رقبہ | 1,205,000 کلومیٹر2 (465,300 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 1,444 میٹر (4,738 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 4,846 میٹر (15,899 فٹ) |
حجم آب | 1,747,250 کلومیٹر3 (419,000 cu mi) |
حوالہ جات | [1][2] |
تصاویر
ترمیم-
بحیرہ گرین لینڈ
-
جان ماین کا ساحل
-
برف
-
برف
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Greenland Sea" (بزبان الروسية)۔ عظیم سوویت انسائیکلوپیڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2013
- ↑ "Greenland Sea"۔ Encyclopædia Britannica on-line۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2013
- ↑ Greenland Sea, MarBEF Data System – European Marine Gazetteer