بدهو کا مقبرہ (انگریزی: Buddhu's Tomb) جسے بدهو کا آوا‬ بھی کہا جاتا ہے لاہور، پنجاب، پاکستان میں سترہویں صدی میں تعمیر کیا جانے والا ایک مقبرہ ہے۔ روایتی طور یہ مقبرہ "بدھو" نامی ایک لاہور کے رہائشی سے منسوب کیا جاتا ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے یہ مقبرہ دراصل خان دوراں بہادر نصرت جنگ کی بیوی کا ہے۔ [1] کچھ سکھ اسے بدھو کا تعمیر کردہ گردوارہ مانتے ہیں۔ [2]

Buddhu's Tomb
بدهو کا مقبره is located in لاہور
بدهو کا مقبره
بدهو کا مقبره is located in پاکستان
بدهو کا مقبره
متناسقات31°34′34″N 74°21′21″E / 31.576160°N 74.355904°E / 31.576160; 74.355904متناسقات: 31°34′34″N 74°21′21″E / 31.576160°N 74.355904°E / 31.576160; 74.355904
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
تاریخ تکمیلc. 1641 عام زمانہ

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. S. M. Latif (1892)۔ Lahore: Its History, Architectural Remains and Antiquities: With an Account of Its Modern Institutions, Inhabitants, Their Trade, Customs, &c۔ New Imperial Press۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2017 
  2. Nadeem Dar (19 December 2015)۔ "Buddhu Ka Awa – Forlorn heritage"۔ Pakistan Today