براز، جانداروں کے جسم کا فاضل مادہ ہے، جو جاندار کے نظام انہضام کی پیداوار ہوتا ہے اور مقعد کے ذریعے خارج ہوتا ہے۔

ہاتھی کا پاخانہ
انسان کا پاخانہ
موازنہ پاخانے کا ہاتھی (دایاں) اور انسان (بایاں)

بيئياتترميم

جب ایک جاندار اپنی غذا کو ہضم کر لیتا ہے تو اس غذا کی باقیات، اس کے جسم میں فاضل مادوں کی پیدائش کا ذریعہ بنتی ہیں، گوکہ اس میں توانائی کی وہ مقدار شامل نہیں ہوتی جو اصل غذا میں ہوتی ہے لیکن پھر بھی اس میں توانائی کا کچھ حصہ شامل ہوتا ہے، بعض اوقات اس میں اصل غذا کی %50 فیصد تک توانائی بھی پائی جاتی ہے۔[1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. حیاتیات (طباعت چہارم) این۔ اے۔ کیمپبیل (بنجامن کمنگز این وائے، 1996) ISBN 0-8053-1957-3