برقی سُوت (Electrical filament) دھات، عموماً ٹنگسٹن، سے بنا ایک دھاگہ نُما تار ہے جو بجلی کو روشنی میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ایک برقی سُوت

سب سے پہلے کامیاب ترین سُوت کاربن سے بنائے جاتے تھے .

مزید دیکھیے

ترمیم