برناردین اواریستو

برطانوی سیاہ فام مصنفہ
(برنارڈین ایوارسٹو سے رجوع مکرر)

برناردین اواریستو (پیدائش 1959ء)، ایک برطانوی مصنفہ ہے، جس کے آٹھ ناول شائع ہو چکے ہیں۔ اس کو اپنے ناول لڑکی، عورت، دیگر پر 2019ء کا مین بکر پرائز، برٹش بک ایوارڈ کا 2020ء کی بہترین مصنفہ و فکشن نگار کا اعزاز اور انڈی بک اعزاز برائے فکشن 2020ء عطا ہوا۔ یہ ناول بارک اوباما کی 2019ء کی 19 پسندیدہ کتابوں میں سے بھی ایک تھا۔ جون 2020ء میں وہ کلر کی پہلی خاتون اور پہلی سیاہ فام برطانوی مصنفہ بن گئیں جنھوں نے یوکے کاغذی سرورق اشاعت فکشن کے جدول میں نمبر 1 کی جگہ سنبھالی۔

برناردین اواریستو
(انگریزی میں: Bernardine Evaristo ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 مئی 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلتھم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2022  – 2026 
در رائل سوسائٹی آف لٹریچر  
عملی زندگی
مادر علمی گولڈسمتھز، یونیورسٹی آف لندن
روز بروفورڈ کالج
التھام ہل اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں برونیل یونیورسٹی لندن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2020)[4]
مین بکر پرائز (برائے:لڑکی، عورت، دیگر ) (2019)[5][6][7]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم