برنرڈ-ہنری لیوی
برنرڈ-ہنری لیوی ایک فرانسیسی عوامی دانشور، ذرائع ابلاغ کی شخصیت اور مصنف ہیں۔ وہ عوام میں اس درجے اور اس حد تک مقبول ہیں کہ فرانسیسی کے تین حروف بی، ایچ اور ایل کا یک جا استعمال عوام کو اس بات سے آگاہ کر دیتا ہے کہ یہ اشارہ کس کی جانب ہے۔
Bernard-Henri Lévy | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Bernard-Henri Lévy) | |
Bernard-Henri Lévy in 2011
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | Béni Saf, فرانسیسی الجزائر |
5 نومبر 1948
شہریت | فرانس [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | École Normale Supérieure |
استاذ | ژاک دریدا ، لوئی التھیوز |
پیشہ | فلسفی ، فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، صحافی ، ناول نگار ، کاروباری شخصیت ، اداکار ، فلم ساز ، ناشر |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2]، انگریزی |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
مؤثر | آندرے مالغو ، ژاں پال سارتر |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
عظیم انکشافات
ترمیمبہت سارے معروف انکشافات میں برنرڈ-ہنری لیوی کا یہ دعوٰی بھی ہے کہ امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو اس لیے اغواء اور قتل کیا گیا کیونکہ انھیں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد رچرڈ ریڈ اور پاکستانی خفیہ اداروں کے مابین رابطوں کا علم ہو گیا تھا۔[3]
اسی طرح معمر قذافی کے بارے نیٹو کی فوجی مداخلت کے لیے ان کی مہم کے بارے میں ان یہ کہنا تھا کہ کرنل قذافی نے جنگ کی منصوبہ بندی کی اور اس کو مسلط کیا تھا میں نے تو صرف نیٹو کی مداخلت کی حمایت کی تھی۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/0xbdhz6j4rcz2s1 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11912838f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ BBC Urdu | News | 030424_daniel_bernard_si.shtmltest[مردہ ربط]
- ↑ tags - صفحہ اول