بُعد
(بعد سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
بعد |
dimension |
- بُعد (لکیری الجبرا) ریاضی = dimension (Linear algebra
- بُعد (وضعیت) ریاضی = dimension (Topology)
- ہاسڈارف بُعد ریاضی = Hausdorff dimension
- ڈائمینشن کی اردو بعد ہے (ب پر پیش، after والے بعد میں ب پر زبر ہوتا ہے) اور اس کی جمع، ابعاد ہوتی ہے۔
- Dimension of space = بعد فضاء
- Dimension of a vector = بعد سمتیہ
- بعد سے بنا ہوا ایک لفظ 3D کے لیے اردو میں رائج بھی ہے، سہ ابعادی (Three-dimensional)