یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

غیر ڈرائیوری گاڑی (driverless car) یا خودتحکمی گاڑی (autonomous vehicle) سے مراد ایک ایسی گاڑی ہے جو خود طیاری (autopilot) نظام سے لیس ہوتی ہے اور کسی انسانی مدد کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ سیاقت (drive) کرسکتی ہے۔

غیر ڈرائیوری گاڑی
Sberavtotech کاروں کو زمین کی سطح پر تربیت دی جاتی ہے

نیز دیکھیے ترمیم