بقائب (انگریزی:Incumbent) ،لفظ بہ (یعنی پر) اور قائب (قابو کرنے والا )۔ یہ لفظ بقائب سیاست میں زیادہ تراستعمال ہے۔ یہ لفظ سیاست میں موجودہ دفتردار یا حکمران کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یعنی جو حکمران (مثلاً وزیر اعظم،صدر،وزیر دفاع،وغیرہ) موجودہ وقت میں اپنے عہدے پر قائم ہو اسے بقائب کہا جاتا ہے۔
اس لفظ کا استعمال یوں بھی کیا جاتا ہے کہ جو دفتردار پچھلے مرتبہ بھی دفتردار رہا ہو اور موجودہ زمانے میں بھی الیکشن جیت جائے تو وہ بھی بقائب ہے۔

مثالیں ترمیم

  • پاکستان کا صدر 2008 میں مشرف تھا اس لیے وہ اس وقت بقائب تھا اپنے عہدے پر لیکن اب مشرف کی صدارت ختم ہو چکی ہے اس لیے اب وہ بقائب نہ رہے۔