بلقیس فتحی (عربی: بلقيس فتحي) (پیدائش 20 اکتوبر 1984 متحدہ عرب امارات)، یمنی گلوکارہ ہیں۔ [1][2] ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں "مجنون" کے نام سے جاری ہو۔ [3] یہ البم روتانہ ریکارڈز نے جاری کیا۔[4] اس کا دوسرا البم 2015 میں "زئی مع انا" کے نام سے جاری ہوا۔[5]

بلقیس فتحی
بلقيس فتحي
پیدائشی نامبلقیس احمد فتحی
پیدائش (1984-10-20) اکتوبر 20, 1984 (age 39)ابو ظہبی، متحدہ عرب امارات
تعلقیمن
اصناف
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت2011 – تا حال
ریکارڈ لیبلروتانہ (2013–2017)

ڈسکوگرافی ترمیم

  • مجنون (2013)
  • ذئی مع انا (2015)
  • اراھنکم (2017)

حوالہ جات ترمیم