ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کا ایک آباد قصبہ

فیصل آباد کے شمال مشرق میں 32 کلومیٹر کی دوری پر یہ موضع آباد ہے، شاہکوٹ سے جنوب مغرب میں۔ 6 کلومیٹر کی مسافت پر ہے،