قوم بڈانی جو بلوچ جانی جاتی ہے۔ یہ قوم ہوت بلوچ کے بیٹے بڈانہ بلوچ سے چلی ہے۔ بڈانی قوم تحصیل علی پور کی بہت بڑی قوم ہے یہ تحصیل کی دو یونین کونسل میں آباد ہیں فتح پور جنوبی،خیرپور اس قوم کا تعلیمی شعور بڑی تیزی سے بڑھ رہا ہے اس قوم کی تعلیمی میدان میں ترقی پروفیسر غلام شبیر بڈانی، پروفیسر عبداللہ بڈانی ، ماسٹر باقر حسین، ماسٹر اللہ وسایا ، ماسٹر حضور بخش کے مرہون منت ہے۔ اس قوم کے افراد کی تحصیل کی ترقی کے لیے بہت قربانیاں ہیں۔ آج اگر نوجوان نسل کو دیکھا جائے تو وہ بھی قوم اور تحصیل کا نام روشن کرنے میں اپنے بڑوں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ ترمیم صفحہ: محمد حسان شبیر بڈانی