یونانی اساطیر اور بعد ازاں رومن اساطیر میں بنت البحر (جمع: بنات البحر، انگریزی: Oceanid) وہ سمندری حسینائیں ہیں جو تیتانی رب البحر اور ساگری دیوی کی ہزار بیٹیاں تھیں اور ہر بیٹی کسی مخصوص چشمے، دریا، سمندر، جھیل، جوہڑ، چراگاہ، پھول یا سحاب کی سرپرست تھی۔[1]

انسان کے ہمراہ بنات البحر کا ایک گروہ

حوالہ جات ترمیم

  1. Hesiod, Theogony, 346 ff