بنو ہلال
بنو ہلال (انگریزی: Banu Hilal; عربی: بنو هلال یا الهلاليين) جزیرہ نما عرب میں نجد اور حجاز کا ایک عرب قبیلہ ہے جو گیارہویں صدی میں شمالی افریقا ہجرت کر گیا۔