بچت بہ ذریعہ آن لائن دکان

موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی موجودگی نے بہت آسانیاں پیدا کردی ہے۔اگر بات کریں انٹرنیٹ کے ذریعے خریداری کی تو یہ طریقہء خریداری نہ صرف صارف کو بچت مہیا کرتا ہے بلکہ ترسیل کی سہولت مہیا کرتا ہے۔جبکہ مزید افادیت اس کے استعمال کرنے پر واضح ہوجاتی ہے۔

خریداری براہِ راستِ انٹرنیٹ ترمیم

آن لائن دکانیں  بالکل اسی انداز میں صارفین کو ان کی ضروریات کا سامان مہیا کرتی ہے جس طرح کہ عام بازاروں میں موجود دکانیں. البتہ آن لائن دکانیں ترسیل و بچت اور دیگر سہولیات بہم پہنچاتی ہیں.

ممالک ترمیم

آن لائن خریداری کا رجحان زیادہ تر یورپ اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ہیں۔ تاہم وقت کے گزرنے کے ساتھ خریداری کایہ طریقہء کار ایشیائی ممالک خصوصاََ پاکستان،بھارت و دیگر میں بڑھتا جارہا ہے.

خریداری بذریعہ بچت ویب سائٹس ترمیم

آن لائن کاروبار میں بچت ویب گاہ کی اصطلاح کا اطلاق ان ویب سائٹ پر کیا جاتا ہے جو آن لائن دکانوں اور صارفین کے درمیان مفید سہولیا ت مہیا کر تے ہیں۔ یہ مفید سہولیات سامانِ ضروریات میں قیمت کی کمی، معاہدہ ہائے بچت، مفت ترسیلِ سامان و دیگر اقسامِ بچت پر مشتمل ہوتے ہیں.

چند بچت ویب سائٹس ترمیم

چند بچت ویب سائٹس ، جو مختلف ممالکِ یورپ و ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں صارفین کو مختلف اقسامِ بچت مہیا کرتے ہیں، میں ریتالمینات، سیونگ گین، آل اوور کوپن وغیرہ شامل ہیں.