بچوں کی دنیا

بچوں کا اردو رسالہ

بچوں کی دنیا قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کی زیر نگرانی دہلی سے شائع ہونے والا ماہنامہ ہے۔ قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان وزارتِ ترقی انسانی وسائل،محکمہ اعلیٰ تعلیم، حکومت ہند کے زیر نگرانی کام کرنے والا خود مختار ادارہ ہے۔ اس ادارے کے تحت دو اور رسالے شائع ہوتے ہیں۔ فکر و تحقیق خالص ادبی سہ ماہی ہے اور اردو دنیا ادبی ماہنامہ۔ رسالہ کا برقی پتہ bachonkiduniya@ncpul.in ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔