بھائی پرمانند
بھائی پرمانند (Bhai Parmanand) ایک ہندوستانی قوم پرست تھا۔ بھائی پرمانند پنجاب کے ایک ممتاز خاندان میں پیدا ہوا۔ 1905ء میں تقسیم بنگال کے برطانوی اعلان کے بعد اس نے یہ مطالبہ کیا کہ سندھ سے پرے کی سر زمین کو شمال مغربی سرحدی صوبے میں ضم کر کے ایک مسلم علاقہ بنا دیا جائے۔ سناتن دھرم کے افراد اس خطہ سے نکل جائیں اور ماندہ ہندوستان سے مسلمان اس مسلم خطہ میں چلے جائیں۔
بھائی پرمانند | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1876ء [1] جہلم |
تاریخ وفات | 8 دسمبر 1947ء (71 سال)[1] |
شہریت | بھارت برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، انقلابی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb123232804 — بنام: Bhāī Paramānanda — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ