بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ واقعات خلاف قانون انسانی در آمد/بر آمد

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ واقعات خلاف قانون انسانی در آمد/بر آمد (Indian states and territories ranked by incidents of human trafficking) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست سزا یافتہ مقدمات کی تعداد 2012[1]
1 آندھرا پردیش 221
2 تمل ناڈو 153
3 کیرلا 105
4 کرناٹک 100
5 مہاراشٹر 20
5 مغربی بنگال 20
5 ہریانہ 20
5 بہار (بھارت) 20
5 چھتیس گڑھ 20
5 راجستھان 20
6 اتر پردیش 13
7 پنجاب 11
8 مدھیہ پردیش 10
9 سکم 4
10 اتراکھنڈ 3
11 ناگالینڈ 2
11 میزورم 2
11 جھاڑکھنڈ 2
11 گوا 2
11 گجرات (بھارت) 2
12 آسام 1
12 اڑیسہ 1
13 جموں و کشمیر 0
13 اروناچل پردیش 0
13 تریپورہ 0
13 ہماچل پردیش 0
13 منی پور 0
13 میگھالیہ 0
U/T دلی 32
U/T پونڈیچری 21
U/T لکشادیپ 0
U/T چندی گڑھ 0
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 0
U/T دادرا و نگر حویلی 0
U/T دمن و دیو 0

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Human Trafficking, Crime in India, 2012"۔ NCRB, Government of India۔ 2012۔ 16 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 1, 2014