مرکزی مینیو کھولیں

بھارت میں ہندو مت کے بعد اسلام کے پیرو کار زیادہ ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی24.2% سے بھی زائد ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے لحاظ سے 154 ملین اور 2008 مردم شماری کے مطابق 272 ملین تھی۔[3][4]

بھارت میں اسلام
Jama Masjid Delhi.JPG
جامعہ مسجد دہلی
معلومات ملک
نام ملک Flag of India.svg بھارت
کل آبادی 1,129,866,154
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 389,000,000[1]
فیصد ~24.2٪[2]
اہل تشیع آبادی 30,900,000

بھارت کی مسلم آبادی انڈونیشیا کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے۔[5] اور دنیا کی سب سے بڑی مسلم اقلیتی آبادی ہے۔[6]

تاریخترميم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور ہی میں بھارت میں اسلام کی تبلیغ ہوئی۔ جنوبی ہند کے بحری راستوں سے آئے عرب تاجرین کے ذریعہ بھارت میں اسلام کی تبلیغ شروع ہوئی۔ صحابی مالک بن دینار بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا کے ساحلی علاقہ میں تشریف لائے اور وہاں کے علاقائی بادشاہ سے ملاقات کی، بعد میں اس بادشاہ نے اسلام قبول کر لیا۔

بھارت عرب تجارتی تعلقاتترميم

بر صغیر اور عرب کے درمیاں تجارتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔ بھارت میں اسلام سے قبل ہی عرب جنوبی ہند کے مالاباری علاقوں میں آتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی کے قریب مسلمان عرب آنے لگے۔ شیخ زین الدین مخدوم کی تحفۃ المجاہدین میں اس کے متعلق شواہد موجود ہیں ۔[7] 629ء میں تعمیر شدہ چیرامن مسجد، بھارت کی پہلی جامع مسجد ہے۔

بھارت میں مالابار کی موپلا قوم نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔ عربوں اور ماپلاؤں کے درمیاں بہترین تعلقات تھے۔

ہند اسلامی فنِ تعمیرترميم

 
گول گنبد، بیجاپور جو دنیا کی دوسری بڑی گنبد ہے
 
بہا الدن کا مقبرہ
 
400 سال پرانی مسجد مكة حیدر آباد۔ Photo: 1885.
 
دہلی جامع مجد کی تصویر 1852ء

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Muslim Population in India – Muslims in Indian States"۔ www.indiaonlinepages.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-04۔
  2. "Religion Data – Population of Hindu / Muslim / Sikh / Christian – Census 2011 India"۔ www.census2011.co.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-28۔
  3. CIA's The World Factbook – India
  4. Census of Indian: Religious Composition
  5. Indian and foreign review By India. Ministry of Information and Broadcasting. Publications Division
  6. Muslims of India
  7. ISBN 983-9154-80-X

بیرونی روابطترميم