بھیم پلاس اوڈو سمپورن راگ ہے۔

راگ موسیقی
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیانبھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںگن کلیللت
ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈیملتانی
کھلچ ٹھاٹھ
راگیشریتلنگتلک کا مودجھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںمالکونس
ماروا ٹھاٹھ
مارواپوریا
آساوری ٹھاٹھ
آساوریدرباری
بلاول ٹھاٹھ
کیداراپہاڑیبہاگ
پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسریبسنت
کافی ٹھاٹھ
شدھ بہارپیلوبھیم پلاس

تشکیل راگ ترمیم

اس کی آروہی میں رکھب اور دھیوت کے سر ورج ہوتے ہیں۔ اس لیے بعض اوقات بھیم پلاس کو سنتے ہوئے مالکونس کا گمان ہوتا ہے، کیونکہ یہی دو سر بھیم پلاس میں تیور ہوتے ہیں، جو آروہی سے حضف کر دیے جاتے ہیں۔ باقی سروں میں کھرج اور پنچم تو قائم ہوتے ہیں، مدھم شدھ ہوتی ہے۔ اس کا وادی سر پنچھم ہے اور سموادی سر کھرج ہے۔ اس راگ کی شکل گا-رے-سا اور نی-دھا-پا سے واضع ہوتی ہے۔

تاثر ترمیم

بعض اوقات بھیم پلاس کو سنتے ہوئے مالکونس کا گمان ہوتا ہے، کیونکہ یہی دو سر بھیم پلاس میں تیور ہوتے ہیں۔ بھیم پلاس گانے کا وقت شام کا ہے۔

استعمال ترمیم

بھیم پلاس میں نوشاد کی موسیقی میں مہدی حسن اور میڈم نور جہان نے گائ ہے، جس میں تاثر بھیم پلاس کا ملتا ہے:

ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں، نظر سے مستی چھلک رہی ہے

آروہی آمروہی ترمیم

بھیم پلاس کی آروہی آمروہی درج ذیل ہے

آروہی سا گا ما پا نی سا
آمروہی سا نی دھا پا ما گا رے سا

حوالہ جات ترمیم