بیت المکرم مسجد، کراچی
بیت المکرم مسجد کراچی، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔ یہ مسجد یونیورسٹی روڈ پر گلشن اقبال بلاک 8، کراچی میں واقع ہے۔ یہ وفاقی اردو یونیورسٹی اور ایکسپو سینٹر کراچی کے قریب ہے۔[1]
بیت المکرم مسجد | |
---|---|
بیت ال مکرّم | |
بیت المکرم مسجد، کراچی | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 24°54′27″N 67°04′58″E / 24.9074°N 67.0827°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
مسجد کے اندر ایک اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جہاں طلبہ اسلامی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ مسجد اور اس سے منسلک رقبہ تقریباً پانچ ایکڑ پر محیط ہے۔ مسجد میں ایک لائبریری، ایک ڈسپنسری اور ایک ہاسٹل ہے۔[2]
حوالا جات
ترمیم- ↑ "میرا شہر کراچی ، میرے رفقاءاور میرے سفر کی روداد"۔ Daily Taqat (newspaper) (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-24۔ 04 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2019
- ↑ "جامع مسجد دارالعلوم کراچی | جامعہ دار العلوم کراچی"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2019