بیت عنیاہ (بائبل کا گاؤں)

بیت عنیاہ (Bethany) (آرامی میں: בית עניא، Beth anya معنی "مصائب/غربت کا گھر"; یونانی میں: Βηθανία) عہد نامہ جديد میں مذکور بہن بھائیوں مریم، مرتھا اور لعزر کا مقام تھا، جہاں یسوع مسیح نے قیام بھی کیا۔

لعزر کا مقبرہ

مقام ترمیم

بیت عنیاہ کو روایتی طور پر مغربی کنارہ کا موجودہ شہر العیزریہ سمجھا جاتا ہے۔

تصاویر ترمیم

بیت عنیاہ پر عہد نامہ جديد کے حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم