بیجنگ سب وے (انگریزی: Beijing Subway) عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیہ بیجنگ میں عاجلانہ نقل و حمل ہے جو 22 لائنوں پر مشتمل ہے۔ ان میں 20 لائینیں روایتی ٹریک میٹرو لائینیں ہیں جبکہ ایک معلق مقناطیسی ریل لائن اور ایک ہلکی ریل لائن ہے۔ ریل نیٹ ورک کی لمبائی 636.8 کلومیٹر (395.7 میل) (یا 628.0 کلومیٹر [4] (390.2 میل) اگر شیجیاو ہلکی ریل لائن کا شمار نہ کیا جائے) جو 12 شہری اور مضافاتی اضلاع میں پھیلی ہوئی ہے اور اس کے 391 اسٹیشن ہیں۔ راستے کی لمبائی کی کے لحاظ سے یہ شنگھائی میٹرو کے بعد دنیا میں دوسرا سب سے طویل سب وے نظام ہے۔ 2017ء میں 3.78 بلین سفری سہولت فراہم کرنے کے لحاظ سے، [1] فی دن 10.35 ملین سفر کی اوسط سے، [1] بیجنگ سب وے دنیا کا سب سے مصروف ترین میٹرو نظام ہے۔ [5] ایک روزہ میں سفر کرنے کا ریکارڈ 14 جولائی، 2018ء کو 13.49 ملین سفر سے قائم ہوا۔ [2]

بیجنگ سب وے
Beijing Subway
جائزہ
مالکبیجنگ بلدیاتی حکومت
مقامیبیجنگ
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد22
تعداد اسٹیشن391[a]
یومیہ مسافر10.35 ملین (2017 روزانہ اوسط)[1]
13.49 ملین (17 اگست 2018 ریکارڈ)[2]
سالانہ مسافر3.78 بلین (2017)[1]
ویب سائٹwww.bjsubway.com
www.mtr.bj.cn/en/
آپریشن
آغاز آپریشن1 اکتوبر 1969؛ 55 سال قبل (1969-10-01)
عاملبیجنگ ماس ٹرانزٹ ریلوے آپریشن کارپوریشن لمیٹڈ
بیجنگ ایم ٹی آر کارپوریشن لمیٹڈ
بیجنگ ایم ٹی آر آپریشن ایڈمنسٹریشن کمپنی لمیٹڈ
بیجنگ پبلک ٹرانزٹ ٹرام وے کمپنی لمیٹڈ
بیجنگ کیپٹل میٹرو کارپوریشن لمیٹڈ
گاڑیوں کی تعداد5210 ریونیو ریل کار (2017)[3]
تکنیکی
نظام کی لمبائی636.8 کلومیٹر (395.7 میل)[4]
(628.0 کلومیٹر (390.2 میل) اگر شیجیاو لائن کو نہ گنا جائے)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) (معیاری گیج)
بیجنگ سب وے
Beijing Subway
سادہ چینی 北京地铁
روایتی چینی 北京地鐵

بیجنگ سب وے کا افتتاح 1969ء میں ہوا اور یہ برعظیم چین میں سب سے قدیم میٹرو نظام ہے۔ 2002ء سے تیزی سے توسیع ہونے سے قبل اس سب وے کی صرف دو لائنیں موجود تھیں۔ موجودہ نیٹ ورک اب بھی مناسب طور پر شہر کی ماس ٹرانزٹ ضروریات کو پورا نہیں کر سکتا۔

بیجنگ سب وے کی وسیع توسیع کی منصوبہ بندی میں اسے 998،5 کلومیٹر (620.4 میل) طویل کرنے کی تجویز دی گئی ہے [6] تاکہ 2021ء تک روزانہ 18.5 ملین افراد اس پر سفر کر سکیں۔ [7][8][9] سب سے حالیہ توسیع 30 دسمبر 2018ء کو "لائن 6" جو مغربی توسیع اور "لائن 8" جو جنوبی حصے کی طرف ہے کا افتتاح ہوا۔ 2019ء کے آغاز میں بیجنگ میں 252.3 کلومیٹر (156.8 میل) کی زیر تعمیر سب وے پر کام ہو رہا ہے۔ [10]

تصاویر

ترمیم

مسافر

ترمیم
اوسط روزانہ مسافر
سالمسافر±% پی.اے.
197122,685—    
197241,066+81.03%
197331,151−24.14%
197431,014−0.44%
197553,233+71.64%
197660,792+14.20%
197777,699+27.81%
197884,740+9.06%
1979131,096+54.70%
1980150,847+15.07%
1981177,151+17.44%
1982198,712+12.17%
سالمسافر±% پی.اے.
1983224,630+13.04%
1984281,530+25.33%
1985382,548+35.88%
1986432,301+13.01%
1987526,767+21.85%
1988838,743+59.22%
1989850,740+1.43%
19901,045,973+22.95%
19911,016,082−2.86%
19921,169,699+15.12%
19931,345,479+15.03%
19941,460,164+8.52%
سالمسافر±% پی.اے.
19951,528,822+4.70%
19961,213,497−20.63%
19971,219,342+0.48%
19981,265,753+3.81%
19991,317,808+4.11%
20001,185,792−10.02%
20011,284,932+8.36%
20021,312,329+2.13%
20031,293,151−1.46%
20041,658,470+28.25%
20051,857,534+12.00%
20062,106,575+13.41%
سالمسافر±% پی.اے.
20071,794,521−14.81%
20083,278,689+82.71%
20093,991,781+21.75%
20105,041,096+26.29%
20115,972,603+18.48%
20126,721,311+12.54%
20138,791,781+30.80%
20149,278,600+5.54%
20158,904,109−4.04%
20169,998,000+12.29%
201710,350,411+3.52%
ماخذ: 北京地铁大事记回顾 1965-2006 • 北京市2010年暨"十一五"期间国民经济和社会发展统计公报 • 北京市2011年国民经济和社会发展统计公报 • 北京市2012年国民经济和社会发展统计公报 • 北京市2013年国民经济和社会发展统计公报[11] • 北京市2015年暨“十二五”时期国民经济和社会发展统计公报.[12] • [13]

کرایہ

ترمیم
فاصلے کی بنیاد پر نرخ نامہ
کرایہ فاصلہ
¥3 <6 کلومیٹر
¥4 6–12 کلومیٹر
¥5 12–22 کلومیٹر
¥6 22–32 کلومیٹر
¥7 32–52 کلومیٹر
¥8 52–72 کلومیٹر
¥9 72–92 کلومیٹر
¥10 92–112 کلومیٹر

بیجنگ سب وے نے 28 دسمبر 2014ء سے ہوائی اڈے ایکسپریس کے علاوہ تمام لائنوں کے لیے ایک مقررہ کرائے کی بجائے فاصلے کے لحاظ سے کرایہ کے نرخ مقرر کر دیے ہیں۔

6 کلومیٹر تک سفر کے لیے کتایہ ¥3 سے شروع ہوتا ہے اور اگلے 6 کلومیٹر کے لیے ¥1 کا اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد ایک فارمولے کے تحت اضافہ کیا جاتا ہے۔ کرایہ کے لیے جدول ملاحظہ کریں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

نانجنگ میٹرو

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت "2017年统计报告 - 数据统计 - 中国城市轨道交通协会"۔ www.camet.org.cn۔ 2019-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
  2. ^ ا ب 北京地铁七夕客运量创纪录۔ 新华۔ 19 اگست 2018۔ 2018-08-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-26
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2018-06-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
  4. ^ ا ب https://news.sina.cn/gn/2018-12-29/detail-ihqhqcis1487256.d.html
  5. "Beijing subway trips top 10 million a day: official". www.ecns.cn (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2017-03-10.
  6. 未来五年再建12条地铁۔ 29 ستمبر 2015۔ 2016-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-02 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  7. Li Song (李松)۔ "Beijing's subway is going full bore - China - Chinadaily.com.cn"۔ www.chinadaily.com.cn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-19
  8. 北京2020年轨道交通线路预计将达1000公里左右. www.chinanews.com.cn (چینی (آسان کردہ) میں). 30 دسمبر 2010.
  9. Dingding Xin (31 جولائی 2012)۔ "Experts fear subway costs could go off the rails"۔ China Daily
  10. 公交地铁今年“一码通乘” 三条轨道交通年内开通试运营 (چینی (آسان کردہ) میں). Archived from the original on 2019-02-18. Retrieved 2019-03-16.
  11. "آرکائیو کاپی"۔ 2015-01-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16
  12. 体验北京地铁:没有"最挤"只有更挤 小窍门多۔ 20 جنوری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-25
  13. "آرکائیو کاپی"۔ 2019-05-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-16