بیس-فٹ مساوی اکائی
بیس-فٹ مساوی اکائی (انگریزی: Twenty-foot equivalent unit) جسے عام طور پر اس کے مخفف ٹی ای یو (TEU) سے جانا جاتا ہے کارگو کی کنجائش کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی بحری جہازوں اور کنٹینر ٹرمینلز کی کنجائش کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
ایک 20-فٹ-لمبا (6.1 میٹر) آئزو کنٹینر مساوی 1 ٹی ای یو۔